Skip to content

GEO

Best Friend + Living Legend – Himayat Alis Shayer حمایت علی شاعر: ایک بہترین دوست

  • by

جناب حمایت علی شاعر ایک محبوب شخصیت کے مالک ہیں۔ وہ ایک منفرد شاعر، ایک خوب صورت اور نغمہ ریز آہنگ کی شاعری کرتے رہے ہیں۔ 1960 سے آج تک ان کے نغموں، شاعری، اور ڈراموں اور فلموں نے لاتعداد لوگوں کے دل جیتے ہیں۔

مشہور فرانسیسی فلسفی، والٹیئر، [1694-1778] کا کہنا ہے کہ میرے نزدیک اصلی شاعر وہ ہے جو روح کو چھوتا، اور اسے گداز بخشتا ہے۔ وہ مزید کہتا ہے کہ شاعری کی ایک ایسی خوبی ہے جس سے کوئی انکار نہیں کرسکتا ۔۔۔ شاعری چند الفاظ میں نثر کے مقابلہ میں زیادہ بیان کرنے کی صلاحیّت رکھتی ہے۔ چنانچہ، جناب حمایت علی شاعر صاحب کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے اردو شاعری کو سہ مصرعی مختصر ترین شاعری کی نئی جہتوں سے روشناس کرایا۔ انہوں نے ایک نئی صنف اردو شاعری، ثلاثی ایجاد کی۔

Mr. Himayat Ali Shayer is a very lovable person. An Urdu poet of distinction. His melodious poetry has won him accolades, and many awards, and the hearts of his readers and listeners since early 1960s. Famous French philosopher, Voltaire (1694-1778), says that to me a real poet is who touches the soul, and gives it a spirit. Poetry is capable of describing more in a few words than the prose. So, the credit of introducing a new genre in Urdu poetry goes to Mr. Himayat Ali Shayer, who introduced “Trinity”, a 3 lined poetry form in Urdu poetry.

#2 – Pakistani Legend Athar Shah Khan Talks to You عظیم پاکستانی “جیدی” کی آپ سے بات چیت

  • by

Note: An English Version Follows the Urdu Notes here .. پیارے دوستو، سلام۔ آپ لوگوں کی اطہر شاہ خان عرف جیدی سے محبت کا اظہار ہورہا ہے، جو جستجو ٹی وی کے پروگرام “بہترین دوست+ زندہ جاوید” کے ناظرین کی تعداد سے ثابت ہے۔ جناب ڈاکٹر اطہر شاہ خان صاحب نے اپنے ادبی سرماییہ کو یک جا نہیں رکھا، شاید اس لیے کہ وہ ادبی و تخلیقی کاموں میں ہروقت مصروف رہتے تھے۔ چںانچہ ہم یہ تجویز پیش کررہے ہیں کہ ان کے کاموں پر جامعات پاکستان تحقیق کریں، اور اس موضوع پر ایک ڈاکٹریٹ کا اجراء کریں، جو Read More »#2 – Pakistani Legend Athar Shah Khan Talks to You عظیم پاکستانی “جیدی” کی آپ سے بات چیت

Zardari at Garhi Khuda Bakhsh زرداری گڑھی خدا بخش میں

Zardari at Garhi Khuda Bakhsh زرداری گڑھی خدا بخش میں

صدر پاکستان جناب آصف زرداری نے بے نظیر بھٹو شہید کی دوسری برسی کے موقع پر ایک دل چسپ تقریر کی۔
اس دوران ان کا اعتماد بہتر، اور انداز بہت جارحانہ تھا۔
اس تقریر میں زرداری نے احتیاط کا دامن کئی بار چھوڑ دیا، اور حکومت دشمن عناصر کو سخت تنبیہہ کی۔Read More »Zardari at Garhi Khuda Bakhsh زرداری گڑھی خدا بخش میں