Profit on National Saving Shemes decreased from 24th April 2020.
New rates are as follows
Saving Scheme | Old Rates | New Rates |
Defense Saving Certificates | 10.54 | 8.54 |
Special Saving Certificates | 11.13 | 8.28 |
Behbood Saving Certificates | 12.28 | 10.32 |
Regular Income Certificates | 10.56 | 8.28 |
Saving Accounts | 8.60 | 7.00 |
قومی بچت اسکیموں میں شرح منافع کم کردی گئی، اس سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، منافع کی نئی شرح کا اطلاق آج سے ہوگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیفینس سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح ایک اعشاریہ 86 فیصد کمی سے 8 اعشاریہ 54 فیصد کردی گئی۔
بہبود اور پینشن سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح ایک اعشاریہ 92 فیصد کم کرکے 10 اعشاریہ 32 فیصد کردی گئی ہے۔
سیونگ اکاؤنٹس پر منافع کی شرح ایک اعشاریہ 60 فیصد کمی سے 7 فیصد پر آگئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق خصوصی بچت اسکیم پر منافع کی شرح 3 فی صد کمی سے 8 فی صد پر آگئی ہے، ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح 2 اعشاریہ 28 فیصد کمی سے 8 اعشاریہ 28 فیصد ہوگئی ہے