حکومت پاکستان نے کورونا کی وبا سے پیدا ہونے والی معاشی مشکلات کم کرنے کی خاطر کنسٹرکشن کے شعبہ کو انڈسٹری کا درجہ دے دیا ہے۔اور اس شعبے میں تیزی لانے کے لۓ زبردست مراعاتی پیکیج کا اعلان کیا ہے جس کی تفصیلات کے لۓ اٹیچمنٹ میں درج ہیں۔
کنسٹرکشن انڈسٹری کے مراعاتی پیکیج کی تفصیلات
- by Admin